the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ کے وزیر صنعتیں کے ٹی راماراؤ نے کہا ہے کہ حیدرآباد نے ہندوستان کے فارماسیوٹیکل شعبہ میں کلیدی مقام حاصل کرلیا ہے کیونکہ یہ شہر ملک کے لئے درکار ادویات کی 30فیصد کی تکمیل کرتا ہے ۔اس کے علاوہ ملک میں جو ٹیکے تیار کئے جاتے ہیں اس کے



منجملہ 30فیصد ٹیکے یہاں بنتے ہیں۔انہوں نے شہر حیدرآباد میں بڑے فارماسیوٹیکل ایکسپو آئی فیکس 2017کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ 14ہزار ایکڑ کے فارماکلسٹر کے منجملہ تقریباً8ہزار ایکڑ اراضی کو پہلے مرحلہ کے حصہ کے طور پر ترقی دی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.